Semester Autumn 2022 BA, Bcom The result of the work exams has been released
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ایگزامیننشن کنٹرولر نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے کہ سمیسٹر خزاں دو ہزار بائیس کے بی اے، بی. کام امتحانات کا رزلٹ جاری کر دیا گیا ہے تاہم فی الحال سی ایم ایس پورٹل پر گریڈ کا آپشن غائب ہے جیسے ہی گریڈ کا آپشن پورٹل پر شو ہوگا ،آپ اپنا آفیشل رزلٹ چیک کر سکیں گے.

No comments:
Post a Comment