وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹیکنکل ایجوکیشن، آشرف خان داوڑ کی کوششوں سے شمالی وزیرستان کے
( فلڈ پروٹیکشن ورک )کے لیے 750 ملین روپے اریگیشن ڈیپارٹمنٹ سے منظو
منسٹر بنتے ہی وزیرستان کے ترقیاتی کام شروع کردئیے ہیں، اشرف داوڑ نے عام عوام کی خدمات کے لیے اپنے آپ کو وقف کر لیا ہے۔عوام کی حقیقی معنوں میں خدمات اشرف داوڑ کی پہچان ہے۔ اشرف داوڑ نے خیبرپختونخوا بالخصوص وزیرستان کے عوام کے لیے اپنے افس کے دروازے کھول دئیے ہے
ISSUE DATE
01/08/2023

No comments:
Post a Comment