محکمہ تعلیم کا کشمیریوں کیساتھ اظہارِ یکجتی
محکمہ تعلیم کا کشمیریوں کیساتھ اظہارِ یکجتی اور تین سال سے جاری ملٹری تسلط کے خلاف کل 5 اگست کو سکولز میں"یوم استحصال" منانے کی ہدایات۔ سرکاری دفاتر و سکولز کے سامنے بینرز اور جھنڈے ڈسپلے کئے جائیں۔ محکمہ تعلیم

No comments:
Post a Comment