Request for release of ADP fund in account-v of concerned deas through technical supplementary grant.
تمام آفٹر نون اساتذہ کو بہت بہت مبارکباد ۔*
جیسا کہ آپ کو پہلے ہی بتایا تھا کہ چند دنوں میں فنڈز ٹرانسفر ہو جائیں گے
اور جناب چوہدری محمد صفدر مرکزی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسییشن پنجاب کی کوششوں سے آفٹر نون اساتذہ کی تنخواہیں کا بجٹ کی ڈیمانڈ محکمہ فائنانس سے کر دی گئی

No comments:
Post a Comment